9 ماہ بڑے چیلنجز کا سامنا کیا، وزیراعظم

آخری 9 ماہ بڑے چیلنجز کا سامنا کیا، اڑان پاکستان پروگرام کا افتتاح کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ میں احسن اقبال، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور  پوری کابینہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ہمارا یہ سفر مستحکم معیشت سے مضبوط معیشت تک کا ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ ہم 2023 میں … 9 ماہ بڑے چیلنجز کا سامنا کیا، وزیراعظم پڑھنا جاری رکھیں