9 مئی: ضمانتیں منسوخی کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

9 مئی: ضمانتیں منسوخی کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر عدالتِ عظمیٰ میں جی ایچ کیو حملہ کیس کے ملزمان کی ضمانتوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلوں پر سماعت 7 اپریل کو ہو گی۔ اسی عدالت میں 20 ملزمان کی ضمانت منسوخی کے لیے دائر اپیلوں پر سماعت 8 اپریل کو ہو گی۔ چیف جسٹس … 9 مئی: ضمانتیں منسوخی کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر پڑھنا جاری رکھیں