9 مئی حملے سیکیورٹی کی ناکامی تھی،جسٹس اظہر رضوی

9 مئی حملے سیکیورٹی کی ناکامی تھی،جسٹس اظہر رضوی سماعت کے دوران جسٹس حسن اظہر رضوی نے سوال کیا کہ 9 مئی کو ملٹری تنصیبات پر حملے سیکیورٹی کی ناکامی تھے۔ کیا اس وقت ملٹری افسران کیخلاف کارروائی کی گئی؟ کیا 9 مئی پر کسی ادارے نے احتساب کیا؟ جس پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر … 9 مئی حملے سیکیورٹی کی ناکامی تھی،جسٹس اظہر رضوی پڑھنا جاری رکھیں