62 فیصد کم بارشیں ہوئیں، خشک سالی کا خدشہ

62 فیصد کم بارشیں ہوئیں، خشک سالی کا خدشہ محکمہ موسمیات کے مطابق یکم ستمبر 2024 سے21 مارچ 2025 تک معمول سے 40 فیصد کم بارشیں ہوئیں۔ سندھ میں معمول سے 62 فیصد اور بلوچستان میں معمول سے 52 فیصد کم بارشیں ریکارڈ کی گئیں۔ پنجاب میں معمول سے 38 فیصد کم اور خیبر پختونخوا … 62 فیصد کم بارشیں ہوئیں، خشک سالی کا خدشہ پڑھنا جاری رکھیں