Site icon MASHRIQ URDU

3 وکلا کو عمران خان سے ملنے نہیں دیا گیا، نیاز اللہ نیازی

1470590 3575288 Niazullah Niazi PTI Spoksma updates

3 وکلا کو عمران خان سے ملنے نہیں دیا گیا، نیاز اللہ نیازی

عمران خان کے ترجمان نیاز اللہ نیازی نے کہا ہے کہ جیل حکام کے عدالتی احکامات کے مطابق فہرست دی گئی تھی، فہرست میں شامل تین وکلا کو ملاقات نہیں کرنے دی گئی۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نیاز اللہ نیازی نے کہا کہ عدالت کو اب دیکھنا ہے کہ اپنے فیصلوں پر عملدرآمد کرائیں۔

عمران خان سے ملاقات، فہرست جیل حکام کو ارسال

Exit mobile version