3 ججز کا اسلام آباد ہائیکورٹ تبادلہ

3 ججز کا اسلام آباد ہائیکورٹ تبادلہ، وزارت قانون و انصاف نے ججز کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ سے جسٹس سرفراز ڈوگر کا اسلام آباد ہائیکورٹ تبادلہ کیا گیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ سے جسٹس خادم حسین سومرو جبکہ بلوچستان ہائی کورٹ سے بلوچستان ہائیکورٹ سے جسٹس محمد آصف کا اسلام آباد … 3 ججز کا اسلام آباد ہائیکورٹ تبادلہ پڑھنا جاری رکھیں