26ویں آئینی ترمیم کا فیصلہ سپریم کورٹ کا فل بینچ کرئے، سینیٹر حامد خان

||Mashriq Urdu|| لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر حامد خان کا کہنا تھا کہ یہ نظیر موجود ہے کہ 18ویں ترمیم کے معاملے پر فل کورٹ نے کیس سنا۔ انکا کہنا تھا کہ اب جا کر ان پر نمبر لگا ہے اور پتہ لگا ہے کہ جنوری فروری میں سنیں گے۔ 26ویں ترمیم واضح … 26ویں آئینی ترمیم کا فیصلہ سپریم کورٹ کا فل بینچ کرئے، سینیٹر حامد خان پڑھنا جاری رکھیں