2024 کامیابیوں کا سال تھا: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ 2024ء کےدوران ہمارے معاشی اشاریے بہتر ہوئے، بین الاقوامی مالیاتی اداروں نے پاکستان پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا۔ شہباز شریف نے کہا ہے کہ باضابطہ طور پر قومی اقتصادی ٹرانفارمیشن پلان’اڑان پاکستان‘ کا اجرا کر دیا ہے، اڑان پاکستان معیشت کو نئی جہت دینے اور پائیدار ترقی کے حصول … 2024 کامیابیوں کا سال تھا: وزیراعظم شہباز شریف پڑھنا جاری رکھیں