Site icon MASHRIQ URDU

2024ء میں ریلیز ہونے والا گانا”ٹرمائیٹ“ سوشل میڈیا پر مقبول

WhatsApp Image 2025 01 07 at 4.59.18 AM

گلوکار کریم خان

2024ء میں ریلیز ہونے والا گانا”ٹرمائیٹ“ سوشل میڈیا پر مقبول, 2024ء کے آخر میں ریلیز ہونے والا پنجابی گانا ”ٹرمائیٹ“ سوشل میڈیا پر اپنی مقبولیت میں ایک نئی مثال کے طور پر دیکھا جارہا ہے،

گلوکار کریم خان

گلوکار کریم خان نے اپنے پنجابی گانے کا نام انگلش میں ٹرمائیٹ رکھے جانے پر کہا کہ گانے کے بول میں پنجابی لفظ ”گھن“ کا ذکر ہے،

یمنیٰ زیدی پاکستانی ڈرامہ کی ابھرتی اداکارہ

اگر گانے کا نام گھن رکھتا تو یہ بولنے میں بھی اچھا محسوس نہ ہوتا۔اب چونکہ گانے کا ٹائٹل ”ٹرمائیٹ“ ہے، تو اس نے سوشل میڈیا سمیت ہر پلیٹ فارم پرمقبولیت حاصل کرلی ہے۔

گلوکار کریم خان
Exit mobile version