2024، سوشل میڈیا پر پابندی کا سال رہا،حافظ حمد اللہ

2024،سوشل میڈیا پر پابندی کا سال رہا، جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی۔ف) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ 2024ء سوش میڈیا پر غیر اعلانیہ پابندی کا سال رہا۔ ایک بیان میں حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ 2024 حکومتی پارٹیوں کےلیے قبولیت کا سال رہا مگر مقبولیت سے ہاتھ دھو بیٹھیں۔ … 2024، سوشل میڈیا پر پابندی کا سال رہا،حافظ حمد اللہ پڑھنا جاری رکھیں