2 گرفتار سینیٹرز کے پروڈکشن آرڈر جاری
2 گرفتار سینیٹرز کے پروڈکشن آرڈر جاری. چیئرمین سینیٹ نے جن سینیٹرز کے پروڈکشن آرڈرز جاری کیے ان میں تحریک انصاف کے سینیٹر عون عباس اور سینیٹر اعجاز چوہدری شامل ہیں۔ سینیٹ رولز 84 کے تحت دونوں سینیٹرز کے پروڈکشن آرڈرز جاری کیے گئے۔ ٹڈاپ کیس یوسف رضا گیلانی سمیت 40 ملزمان بری
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں