Site icon MASHRIQ URDU

یہودیوں کو غزہ خالی کرنا پڑے گا: منعم ظفر

غزہ خالی کرنا

غزہ خالی کرنایہودیوں کو غزہ خالی کرنا پڑے گا: منعم ظفر

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج ہم مرکزی کیمپ میں موجود ہیں اور تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں، آج کا مارچ اہل غزہ و فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے کیا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 67 ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور ڈیڑھ لاکھ سے زائد زخمی ہیں، جو ممالک امن کی بات کرتے تھے آج ظالم کے ساتھ کھڑے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ حماس نے ثابت کیا ہے کہ صبر و استقامت اور قربانیوں سے سب ممکن بنایا جاسکتا ہے۔ یہودیوں کو ہر حال میں غزہ خالی کرنا پڑے گا۔

صمود فلوٹیلا: پاکستانی شہریوں کی واپسی کیلئے رابطے

Exit mobile version