یہودیوں نے اسرائیلی فوج کی مدد سے مسجد کو آگ لگا دی 

عرب خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے کے علاقے سلفیت میں ایک مسجد کو آگ لگانے کی ناپاک حرکت کی گئی ہے۔ یہودی آباد کاروں نے مسجد کی دیواروں پر "بدلہ” اور "عربوں کی موت” جیسے نفرت انگیز اور نسل پرستانہ نعرے عبرانی میں سپرے سے لکھے۔ سلفیت کے گورنر نے تصدیق کی کہ … یہودیوں نے اسرائیلی فوج کی مدد سے مسجد کو آگ لگا دی  پڑھنا جاری رکھیں