Site icon MASHRIQ URDU

یوکرین کی فوجی امداد روکنا بڑا اقدام ہوگا، روس

روس

یوکرین کی فوجی امداد روکنا بڑا اقدام ہوگا، روس

روس نے خبردار کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کے اقدام کی تفصیلات روس کو واضح کرنے کی ضرورت ہے۔ امریکا کو تعلقات معمول پر لانے کیلئے روس پر عائد پابندیاں ختم کرنا ہوں گی۔ ماسکو کی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی حکومت روس کو ممکنہ طور پر پابندیوں میں نرمی دینے کے منصوبے پر غور کر رہی ہے۔ تاہم روس کا مؤقف ہے کہ یہ پابندیاں غیر قانونی ہیں۔

امن کیلئے تیار نہیں،زیلنسکی واپس بھیج دیا، ٹرمپ

Exit mobile version