Site icon MASHRIQ URDU

یوکرین کا روسی تیل تنصیبات و ملٹری ایئر فیلڈ پر حملہ

یوکرین کا روسی تیل تنصیبات و ملٹری ایئر فیلڈ پر حملہروسی تیل تنصیبات

یوکرینی فوج کا کہنا ہے کہ روس کے علاقے ریازان میں آئل ریفائنری کو نشانہ بنایا ہے، جس کے بعد آئل ریفائنری میں آگ لگ گئی۔

حملوں میں تیل کے گودام کو بھی نشانہ بنایا گیا، اس کے علاوہ روس کے علاقے پریمورسکو میں ملٹری ایئر فیلڈ کو بھی ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔ یوکرینی حملوں پر روس کی جانب سے ابھی کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

یوکرین پر روسی ڈرون حملہ، 28 افراد ہلاک

Exit mobile version