Site icon MASHRIQ URDU

یوکرین راکٹ حملہ:روسی صحافیوں سمیت6 افراد ہلاک

روسی حملوں میں

یوکرین راکٹ حملہ:روسی صحافیوں سمیت6 افراد ہلاک

یوکرین کی جانب سے روس کے زیر قبضہ لوہانسک کے علاقے میں راکٹ حملہ کیا گیا۔ جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ روسی میڈیا کے مطابق یوکرینی راکٹ حملے میں 2 صحافی اور ان کے ڈرائیور سمیت 6 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ دوسری جانب یوکرینی صدر کا کہنا ہے کہ یوکرین کے شہر سومی پر روسی میزائل حملے میں 17 بچوں سمیت 90 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

یوکرین ہمدرد: ناروے کا امریکی فوج کو ایندھن سپلائی سے انکار

Exit mobile version