یوکرین جنگ، ٹرمپ نے چینی صدر سے مدد مانگ لی

یوکرین جنگ، ٹرمپ نے چینی صدر سے مدد مانگ لی واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو میں ٹرمپ نے کہا کہ روسی صدر کو یوکرین کے مسئلے پر مذاکرات کی میز پر آنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ پیوٹن مذاکرات کی میز پر نہ آئے تو ممکن ہے روس پر پابندیاں عائد کروں، یورپی یونین کو … یوکرین جنگ، ٹرمپ نے چینی صدر سے مدد مانگ لی پڑھنا جاری رکھیں