یوکرائن روس سے بات چیت پر تیار

یوکرائن روس سے بات چیت پر تیار غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ روس کے ساتھ بات چیت صرف جنگ بندی کی صورت میں ہوگی۔ جنگ بندی کے بعد کسی بھی فارمیٹ میں بات چیت کے لیے تیار ہیں۔ اس حوالے سے امریکی محکمۂ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی وزیرِ … یوکرائن روس سے بات چیت پر تیار پڑھنا جاری رکھیں