Site icon MASHRIQ URDU

13 جولائی: یوم شہدائے کشمیر

حریت کانفرنس

13 جولائی: یوم شہدائے کشمیر

وزیراعظم شہباز شریف نے یوم شہدا کشمیر پر اپنے بیان میں کہا کہ یہ دن کشمیر کے مسلمانوں کی استقامت، مزاحمت اور غیر متزلزل عزم کی یاد دہانی کراتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان جموں کشمیر کے مسلمانوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔

یوم شہدائے کشمیر

آزد کشمیر یوم خودارادیت

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ خطے میں پائیدار امن تبھی ممکن ہے جب مسئلہ کشمیر کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کیا جائے۔

 

 

حریت رہنما مقبول احمد بٹ کی داستان شجاعت

Exit mobile version