یوم خواتین:عافیہ سے کسی کو دلچسپی نہیں، لیاقت بلوچ
موجودہ حکمرانوں پر تنقید کرتے کہاکہ حکومتیں پنجاب، اسلام آباد، کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات ٹالنے کی بدنیتی کر رہی ہیں۔ حکمراں اپنا سرمایہ پاکستان میں واپس لائیں۔ افغان کارڈ ہولڈرز کو رمضان میں پاکستان چھوڑنے کا حکم اچھا اقدام نہیں ہے۔ کہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لیےحکومت کو کوئی دلچسپی نہیں ہے۔