Site icon MASHRIQ URDU

یورپین ڈس ایبل سنوکر چیمپئن شپ پاکستان نے جیت لی

سنوکر چیمپئنیورپین ڈس ایبل سنوکر چیمپئن شپ پاکستان نے جیت لی

البانیہ میں کھیلے گئے ایونٹ میں شہزاد بٹ نے گولڈ میڈل جیت کر ملکی پرچم بلند کیا ہے۔

شہزاد بٹ نے فائنل میں انگلینڈ کے ڈیو بولٹن کو 3-1 سے شکست دی اور ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

سارک سنوکر چیمپئن شپ پاکستان بمقابلہ سری لنکا، فائنل آج ہوگا

Exit mobile version