یمن فضائی حملوں میں برطانیہ نے امریکہ کا ساتھ دیا

یمن فضائی حملوں میں برطانیہ نے امریکہ کا ساتھ دیا بین الاقوامی میڈیا کے مطابق برطانوی فوجی طیاروں نے امریکا کے ساتھ حوثیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔ آپریشن ’رف رائڈر‘ کے نام سے 15 مارچ سے جاری فضائی حملوں کے سلسلے میں اب تک 1 ہزار سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا جاچکا ہے۔ … یمن فضائی حملوں میں برطانیہ نے امریکہ کا ساتھ دیا پڑھنا جاری رکھیں