Site icon MASHRIQ URDU

یمن: امریکی حملوں میں 53 افراد جاںبحق

154e4b90 f79b 4bf3 a189

یمن: امریکی حملوں میں 53 افراد جاںبحق

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا نے یمن میں حملے جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ساتھ ہی حوثیوں کو بحری جہازوں پر حملے بند کرنے کے حوالے سے وارننگ بھی دی ہے۔ یمن پر یہ حملے امریکی صدر ٹرمپ انتظامیہ کی مشرقِ وسطیٰ میں سب سے بڑی فوجی کارروائی ہے۔ ایران کی جانب سے کسی بھی خطرے کی صورت میں سخت ردِعمل کا عندیہ دیا گیا ہے۔ حوثیوں کی جانب سے بحیرۂ احمر میں اسرائیلی جہازوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی گئی ہے۔

اسرائیل کے یمن میں ایئرپورٹ اور بندرگاہوں پر فضائی حملے 

Exit mobile version