یمن: اقوام متحدہ کے 20 ملازمین گرفتار

84 / 100 Powered by Rank Math SEO SEO Score صنعا: برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق یمن میں حوثی تنظیم انصارُ اللہ نے اقوام متحدہ کے 20 ملازمین کو حراست میں لے لیا ہے، جن میں یونیسیف کے نمائندہ پیٹر ہاکنز بھی شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق حوثی فورسز نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں … یمن: اقوام متحدہ کے 20 ملازمین گرفتار پڑھنا جاری رکھیں