Site icon MASHRIQ URDU

یمنیٰ زیدی پاکستانی ڈرامہ کی ابھرتی اداکارہ

471187707 623426353681780 3145064759446933034 n e1735394274676

یمنیٰ زیدی

Mashriq Urdu

یمنیٰ زیدی پاکستانی ڈرامہ کی ابھرتی اداکارہ ہیں۔ جنہوں بہت کم عرصہ میں اپنی اداکاری سے دیکھنے والوں اپنا گرویدہ بنا لیا۔ یمنیٰ نے 2012 میں پاکستانی نجی ٹی وی کے  لیے ڈرامہ تھکن سے اپنی فنی زندگی کا آغاز کیا،

یمنیٰ زیدی
یمنیٰ زیدی
یمنیٰ زیدی

یمنیٰ 1989 میں کراچی میں پیدا ہوئیں مگر ان کے والد کا تعلق پنجاب سے تھا جو یمنیٰ کے اوائل عمری میں اس دنیا سے رخصت ہوگئے تھے، یمنیٰ نے اپنے قارئین کے لیے دلکش اور خوبصورت اندار میں فوٹو گرافی کرائی جس میں ان کی معصومیت اور خوبصورتی دونوں نے تصاویر کو چار چاند لگا دیئے۔

پاکستانی ایشوریا کنول چیمہ کے بھارت میں چرچے

Exit mobile version