Site icon MASHRIQ URDU

ہڑتال کامیاب قوم فلسطینیوں کے ساتھ ہے:نعیم الرحمٰن

393339 6338309 updates

ہڑتال کامیاب قوم فلسطینیوں کے ساتھ ہے:نعیم الرحمٰن

لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے، ریاستی دہشت گردی میں اسرائیل اور بھارت پیش پیش ہیں۔ پاکستان عالمی سطح پر کشمیریوں کا مقدمہ لڑے، پاکستان کی بنیادی ذمے داری ہے کہ وہ کشمیریوں کا مقدمہ لڑے۔ حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ پہلگام واقعے پر بھارت کا ڈرامہ دنیا کو پتہ چل گیا ہے، بھارت ہر کچھ عرصے کے بعد ڈرامہ کرتا ہے۔ سندھ طاس معاہدہ بھارت اکیلے ختم نہیں کر سکتا، ورلڈ بینک ضامن ہے۔

کل پورے ملک میں ہڑتال ہو گی: حافظ نعیم الرحمٰن

Exit mobile version