Site icon MASHRIQ URDU

ہنگامی حالات،نوجوانوں کی امدادی کاموں میں تربیت کا فیصلہ

ALI MUJTABA WLM2015 FAISAL MOSQUE DSC 1542 m

ہنگامی حالات،نوجوانوں کی امدادی کاموں میں تربیت کا فیصلہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی کال پر سیکڑوں نوجوان امداد کاموں کی تربیت کے لیے سامنے آگئے۔ ایچ الیون سائٹ پر 200 سے زائد والنٹیرز کو ہنگامی حالات میں فرست ایڈ کی تربیت دی گئی۔ والنٹیرز کو فائیو ریسکیو سمیت دیگر امددی سرگرمیوں کی بھی تربیت فراہم کی گئی ہے۔

تربیتی سیشن میں اے ڈی سی ایسٹ اور اسسٹنٹ کمشنرز بھی شریک ہوئے، ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد کے مطابق ہنگامی حالات سے نمٹنے کےلیے تربیتی مشقیں ہفتہ اور اتوار بھی جاری رہیں گی۔

اسلام آباد کی تمام بڑی عمارتوں پر سائرن نصب کر دیئے گئے

Exit mobile version