ہم ہی پیکا کا پہلا نشانہ بنیں گے:ایمل ولی خان

ہم ہی پیکا کا پہلا نشانہ بنیں گے: ایمل ولی خان سینیٹ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے ایمل ولی خان نے کہا کہ ریاست کی سوچ کے خلاف کوئی بھی ہو گا اسے نشانہ بنایا جائے گا، میں اس پیکا ایکٹ کو کالا قانون سمجھتا ہوں۔ ایمل ولی کا کہنا ہے کہ فیک نیوز کے … ہم ہی پیکا کا پہلا نشانہ بنیں گے:ایمل ولی خان پڑھنا جاری رکھیں