ہمیں نظام ٹھیک کرنا ہوگا: شاہد خاقان عباسی

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  ہمارے صوبے اسی سوچ پر آپریٹ کرتے ہیں جو چیف منسٹر کے منہ سے نکلتا ہے۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ چیف منسٹر کے منہ سے نکلا ڈائریکٹو بن جاتا ہے اور کام شروع ہو جاتا ہے۔ عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ … ہمیں نظام ٹھیک کرنا ہوگا: شاہد خاقان عباسی پڑھنا جاری رکھیں