Site icon MASHRIQ URDU

ہار اور ندامت کے ساتھ نریندر مودی کا قوم سے خطاب

Narendra Modi PTI8 30 2019 000042B

ہار اور ندامت کے ساتھ نریندر مودی کا قوم سے خطاب

نریندر مودی نے اپنے خطاب میں پہلگام واقعے کو ظلم قرار دیا اور پاکستان پر بے بنیاد الزامات کو دہرایا۔ بھارتی وزیراعظم نے کہا کہ نیو نارمل یہ ہے کہ بھارت خود پر حملے کا فوری جواب دے گا۔ پانی اور خون ساتھ نہیں بہہ سکتے۔ تجارت، مذاکرات اور دہشتگردی ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔ انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان سے مذاکرات ہوئے تو دہشت گردی کے خاتمے پر ہوں گے اور کشمیر پر بات ہوگی تو وہ آزاد جموں و کشمیر پر ہوگی۔  نریندر مودی نے یہ بیانیہ دہرایا کہ جنگ بندی پاکستان کی درخواست پر عمل میں آئی ہے۔ ایٹمی حملے کی دھمکی کی بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے۔

رافیل کیسے تباہ ہو گیا؟میڈیا کا سوال! افسر نے سب بتا دیا

Exit mobile version