Site icon MASHRIQ URDU

 ہارورڈ یونیورسٹی کی اربوں ڈالر امداد روک دی گئی

Sanders theater 2009y

ہارورڈ یونیورسٹی کی اربوں ڈالر امداد روک دی گئی

امریکی محکمہ تعلیم نے ہارورڈ یونیورسٹی کو اس ضمن میں باضابطہ طور پر آگاہ کردیا ہے۔ ہارورڈ یونیورسٹی کی تحقیق اور دیگر امور سے متعلق اربوں ڈالر امداد منجمد کی گئی ہے۔  ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے جو مطالبات کیے گئے ہیں ان پر عمل نہ ہوا تو یہ امداد معطل رہے گی۔ امریکی وزیر تعلیم لنڈ مک موہن Linda McMahon کی جانب سے ہارورڈ یونیورسٹی کو اس بارے میں خط بھی جاری کیا جارہا ہے۔

ہارورڈ یونیورسٹی: ٹرمپ کے مطالبات ماننے سے انکار

Exit mobile version