Site icon MASHRIQ URDU

ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی نامزدگیاں طلب کرلیں گئیں

news 1729930012 5150

جوڈیشل کمیشن کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ میں 12 ایڈیشنل ججز کیلئے نامزدگیاں طلب کرلیں گئی ہیں،

اسلام آباد ہائی کورٹ میں 4 ایڈیشنل ججز کیلئے نامزدگیاں طلب کی گئیں۔

لاہور ہائیکورٹ میں 10 ایڈیشنل ججز جبکہ پشاور ہائی کورٹ میں 9 ایڈیشنل ججز کیلئے نامزدگیاں طلب کی گئی ہیں،

بلوچستان ہائیکورٹ میں 3 ایڈیشنل ججز کیلئے نامزدگیاں طلب کی گئیں۔

Exit mobile version