Site icon MASHRIQ URDU

گھوٹکی:2 گروہوں میں فائرنگ، 1 کروڑ سر کی قیمت والا ڈاکو ہلاک

99709da0 60bb 11ef b970 9f202720b57a

کچے میں پولیس کا آپریشن

گھوٹکی:2 گروہوں میں فائرنگ، 1 کروڑ سر کی قیمت والا ڈاکو ہلاک

کچے میں ڈاکوؤں کے 2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا تھا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ڈاکو علی حسن جکھرانی اور ڈاکو پیر بخش عرف پیرو لولائی ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطا بق ڈاکو علی حسن جھکرانی کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر تھی۔

کراچی: اورنگی ٹاؤن عوام ردعمل تشدد سے ڈاکو ہلاک، 1 زخمی

Exit mobile version