Site icon MASHRIQ URDU

گھریلو صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی  کردی گئی

وزیراعظم شہباز شریف

گھریلو صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی  کردی گئی

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے گھریلو صارفین کے لیے 7.41 روپے فی یونٹ کمی کا اعلان کردیا۔ اب گھریلو صارف کو 34.37 روپے فی یونٹ ملے گی۔ اسی طرح کمرشل صارفین کے لیے 7.59 روپے کمی کا اعلان کیا۔  صنعتوں کے لیے 58.5 روپے فی یونٹ دی جارہی تھی اب صنعتوں کےلیے بجلی کا ریٹ فی یونٹ 48.19 روپے میں دستیاب ہوگی۔

بجلی کی قیمتوں میں کمی کا انتظار ہے، حافظ نعیم

Exit mobile version