گڈانی:بیٹے کو بچاتے ہوئے باپ بھی سمندر میں ڈوب کر جاں بحق

گڈانی:بیٹے کو بچاتے ہوئے باپ بھی سمندر میں ڈوب کر جاں بحق کراچی کے علاقے بنارس کٹی پہاڑی کے رہائشی کریم شاہ کا 12 سال کا بیٹا عبید سمندر میں نہاتے ہوئے تیز موجوں کا شکار ہوگیا۔ اسے بچانے کی کوشش میں باپ بھی موت کے منہ میں چلا گیا۔میونسپل کمیٹی گڈانی لائف گارڈز نے … گڈانی:بیٹے کو بچاتے ہوئے باپ بھی سمندر میں ڈوب کر جاں بحق پڑھنا جاری رکھیں