Site icon MASHRIQ URDU

گورنر سندھ نے اختلافات ختم کرادیے

461745177 872442464982290 3660870434477583673 n

گورنر سندھ نے اختلافات ختم کرادیے

کامران خان ٹیسور ی نے کہا کہ خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں مصطفیٰ کمال اور فاروق ستار سمیت تمام رہنما مل کر ایم کیو ایم کو مضبوط کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ پارٹی میں معمولی باتوں پر اختلافات جمہوریت کا حُسن ہیں۔ کراچی، سندھ اور ملک کے لیے تمام پارٹی رہنما ایک ہیں۔

گورنر سندھ نے کہا کہ صوبہ ہو یا وفاقی حکومت، کراچی اور حیدر آباد سمیت سندھ بھر میں ترقیاتی کاموں کے لیے ہر سطح پر آواز بلند کی جائے گی، نوجوانوں کو روزگار دلوائیں گے۔

حکومت سے کنارہ کشی اختیار کر سکتے ہیں: ڈاکٹر خالد مقبول

Exit mobile version