Site icon MASHRIQ URDU

گودی میڈیا باز نہ آیا، وزیر دفاع خواجہ آصف کو بھارتی خفیہ ہتھیار قرار دے دیا

Annotation 2025 05 15 121514

گودی میڈیا باز نہ آیا، وزیر دفاع خواجہ آصف کو بھارتی خفیہ ہتھیار قرار دے دیا

بھارتی میڈیا اوچھی حرکتوں سے باز نہ آیا، پاکستان کے خلاف زہر اگلنا جاری رکھا ہوا ہے۔ انڈیا کے پرائیویٹ چینل پر ٹی وی اینکر نے پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کو بھارت کا خفیہ ہتھیار قرار دیا۔

بھارت میں بھگوان کی مورتی کا میڈیکل چیک آپ

Exit mobile version