Site icon MASHRIQ URDU

گوجرانوالہ:5 سالہ بچی سے زیادتی،قتل کا ملزم مقابلے میں ہلاک

Dead body 11732183946 0 600x450 1

گوجرانوالہ:5 سالہ بچی سے زیادتی،قتل کا ملزم مقابلے میں ہلاک۔

پولیس کے مطابق ملزم ملزم حسن علی نے 2 روز قبل 5 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔ زیادتی کے بعد ملزم نے بچی کو قتل کر کے گھر کے صحن میں دفن کر دیا تھا۔ ملزم کو بچی کی لاش کی نشاندہی کے لیے لے جایا جا رہا تھا۔ گوجرانوالہ کے کلوکلاں روڈ پر موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے فائرنگ کر دی۔

مالک مکان کی کرائے دار لڑکی سے ذیادتی

اس مبینہ پولیس مقابلے میں  زیرِ حراست ملزم زخمی ہوا، جو بعد میں دم توڑ گیا۔

Exit mobile version