Site icon MASHRIQ URDU

گوجرانوالہ: 9 مئی کے سزا یافتہ قیدی کی جیل میں وفات

کوٹ رادھا کشن
سزا یافتہ
مشرق اردو،سانحہ 9 مئی

گوجرانوالہ: 9 مئی کے سزا یافتہ قیدی کی جیل میں وفات

جیل حکام کے مطابق قیدی قاسم کھوکھر 9 مئی کے مقدمے میں سینٹرل جیل میں قید تھا۔

جیل حکام کا بتانا ہے کہ اے ٹی سی نے قاسم کو 5 سال قید کی سزا سنائی تھی۔

ملٹری کورٹ سے سزا یافتہ جیل منتقل

Exit mobile version