Site icon MASHRIQ URDU

گوجرانوالہ: 3 روز سے لاپتہ خاتون کی لاش مل گئی

375061 8697115 updates
گوجرانوالہ: 3 روز سے لاپتہ خاتون کی لاش مل گئی3 روز سے لاپتہ

پولیس حکام کے مطابق خاتون کو قتل کرنے والے شوہر کو لاہو ر سے گرفتار کیا گیا، جس کی نشاندہی پر لاش تلاش کی گئی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لاش کچا کھیالی روڈ کے قریب سیوریج نالے سے ملی ہے، ملزم نے اسی علاقے میں بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کیا تھا۔

پولیس نے بتایا ہے کہ ورثاء نے پولیس کو خاتون کے گھر سے لاپتہ ہونے کی اطلاع دی تھی۔

کوہاٹ: فائرنگ سے 7 دوست جاں بحق، ایک زخمی

Exit mobile version