گوجرانوالہ: یونان کشتی حادثہ 5 انسانی اسمگلرز گرفتار

گوجرانوالہ: یونان کشتی حادثہ 5 انسانی اسمگلرز گرفتاروفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی جانب سے گوجرانوالہ ریجن کے مختلف علاقوں میں کارروائی کی گئی ہے۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق یونان کشتی حادثے کے ملزم سمیت 5 انسانی اسمگلرز کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ملزمان کو گوجرانوالہ، گجرات اور منڈی بہاؤالدین سے گرفتار کیا گیا … گوجرانوالہ: یونان کشتی حادثہ 5 انسانی اسمگلرز گرفتار پڑھنا جاری رکھیں