Site icon MASHRIQ URDU

گوجرانوالہ: یونان کشتی حادثہ 5 انسانی اسمگلرز گرفتار

news 1734848036 6512

مشرق اردو، یونان کشتی حادثہ

گوجرانوالہ: یونان کشتی حادثہ 5 انسانی اسمگلرز گرفتاروفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی جانب سے گوجرانوالہ ریجن کے مختلف علاقوں میں کارروائی کی گئی ہے۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق یونان کشتی حادثے کے ملزم سمیت 5 انسانی اسمگلرز کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ملزمان کو گوجرانوالہ، گجرات اور منڈی بہاؤالدین سے گرفتار کیا گیا ہے۔

یونان کشتی حادثہ، انسانی سمگلروں کا اہم رکن گرفتار

ایف آئی اےکے ترجمان کے مطابق گرفتار ملزم عبدالمجید کے خلاف 2 مقدمات درج ہیں۔

ایف آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزم فہد نے شہری کو یورپ بھجوانے کے لیے 42 لاکھ روپے وصول کیے تھے۔

Exit mobile version