Mashriq Urdu
گوجرانوالہ کے علاقے مصری میانی میں ٹیوب ویل سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
پولیس کے مطابق خاتون کو تشدد کے بعد تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا، خاتون کی شناخت نہیں ہوسکی۔
پولیس نے مقدمہ نامعلوم ملزم کے خلاف درج کرلیا ہے۔
کراچی: گلستان جوہر کی رہائشی خاتون کا شوہر اور بچوں پر تشدد کا الزام
پولیس کے مطابق جائے وقوعہ سے شواہد بھی جمع کرلیے گئے ہیں اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔