Site icon MASHRIQ URDU

گوجرانوالہ: معطل ایس ایچ او گرفتار

معطل

معطلگوجرانوالہ: معطل ایس ایچ او گرفتار

پولیس ترجمان مطابق گوجرانوالہ پولیس نے تھانے کے 2 تفتیشی افسران کو بھی گرفتار کیا ہے۔

ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار افسران نے رشوت لے کر شہری کے خلاف اغواء کا جھوٹا مقدمہ درج کیا۔ پولیس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ دورانِ انکوائری الزام ثابت ہونے پر مقدمہ درج کر کے تینوں افسران کو گرفتار کیا گیا۔

پشاور: کراچی پولیس کی کارروائی، 2 ملزمان گرفتار

Exit mobile version