Site icon MASHRIQ URDU

گوجرانوالہ: محرر کی خاتون پولیس اہلکار سے زیادتی

news 1730112551 7753

گوجرانوالہ: محرر کی خاتون پولیس اہلکار سے زیادتی

پولیس کے مطابق مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ملزم کھانا کھلانے کے بہانےخاتون اہلکار کو ہوٹل لے کر گیا تھا۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزم خاتون اہلکار کی ویڈیو بنا کر اسے بلیک میل بھی کر رہا تھا۔

اداکارہ ماہ نور کا ڈی پی او سرگودھا پر زیادتی کا الزام، پھر معافی نامہ

Exit mobile version