گوجرانوالہ سے انسانی سمگلر گرفتار
ایف آئی اے کے مطابق ملزم جاوید اشرف کو ایمن آباد سے گرفتار کیا گیا،ملزم شہریوں کو بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورتا تھا،جاوید نے شہری سے انگلینڈ ملازمت کیلئے 62لاکھ96ہزار روپے ہتھیائے، جاوید وصول کرنے کے بعد روپوش ہو گیا تھا۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں