Site icon MASHRIQ URDU

گوادر: بس پر فائرنگ 6 افراد جاں بحق

noshki bus firing

گوادر: بس پر فائرنگ 6 افراد جاں بحق

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کلمت کے علاقے میں پیش آیا۔ جہاں دہشتگردوں نے گوادر سے کراچی جانے والی بس پر فائرنگ کی۔ فائرنگ میں 5 افراد جاں بحق، ایک شخص زخمی ہوا۔ زخمی کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دورانِ علاج دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ایک شخص کا تعلق ملتان سے ہے۔ جبکہ دیگر کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ دوسرے واقعہ میں تربت میں نامعلوم سمت سے فائر کیا گیا مارٹر گولا گھر پر گرنے سے 6 افراد زخمی ہوگئے۔

وزیر دفاع کو بلوچستان واقعے پر استعفیٰ دینا چاہیے،بیرسٹر سیف

Exit mobile version