Site icon MASHRIQ URDU

گنڈاپور کس ایجنڈے پر عمل کررہے ہیں؟ حافظ حمد اللّٰہ

362565 3611859 updates 2

گنڈاپور کس ایجنڈے پر عمل کررہے ہیں؟ حافظ حمد اللّٰہ

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کی مولانا فضل الرحمٰن سے متعلق بیان پر حافظ حمد اللّٰہ نے ردِعمل دے دیا ہے۔ کہا کہ علی امین کی غلط بیانی کی مذمت کرتا ہوں، پی ٹی آئی کی واضح کرے کہ گنڈاپور کس ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں۔ گنڈاپور بار بار ہرزہ سرائی کر کے ماحول خراب کر رہے ہیں۔ حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ ایک طرف پی ٹی آئی قیادت اپوزیشن اتحاد تشکیل دینے کے لیے کوشاں ہے، دوسری طرف گنڈاپور بلاوجہ مولانا فضل الرحمٰن سے متعلق غلط بیانی کر رہے ہیں۔

جے یو آئی نے شرائط سے آگاہ کردیا، پی ٹی آئی

Exit mobile version