گندم کا بحران آ رہا ہے: عمر ایوب

گندم کا بحران آ رہا ہے: عمر ایوب پریس کانفرنس میں کہا کہ حکومت دعویٰ کر رہی ہیں کہ مہنگائی کم ہو رہی ہے۔ وزراء آ جائیں مارکیٹ چلتے ہیں پتہ لگ جائے گا کہ مہنگائی کیا کم ہوئی ہے۔ آئی ٹی اور ٹیلی کام سیکٹر میں کوئی سرمایہ کاری نہیں ہوئی۔ پاکستان کی معیشت … گندم کا بحران آ رہا ہے: عمر ایوب پڑھنا جاری رکھیں