Site icon MASHRIQ URDU

گلگت: دریائے سندھ سے 1 خاتون کی لاش برآمد

پسند کی شادی

گلگت: دریائے سندھ سے 1 خاتون کی لاش برآمدگلگت: دریائے سندھ سے

ترجمان جی بی حکومت فیض اللہ فراق کے مطابق لاش شاہراہ بابو سر میں بہنے والوں میں سے کسی کی ہوسکتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بلتستان میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوگئی ہے، فیری میڈوز میں پھنسے سیاحوں کو ریسکیو کیا جا چکا ہے، شاہراہ ریشم ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بحال ہے۔

گلگت: دریائے سندھ سے

انہوں نے مطالبہ کیا کہ بلتستان میں سیلاب سے 20 ارب سے زائد کا نقصان ہوا، وفاقی حکومت ازالے کے لیے گرانٹ کا اعلان کرے۔

چکوال: بس کھائی میں گرنے سے 8 مسافر جاں بحق

Exit mobile version